عمران کی رہائی کیلئے سنجیدہ کوشش کریں

 عمران کی رہائی کیلئے سنجیدہ کوشش کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عہدے اور رتبے مبارک ہوں، اللہ نصیب کرے۔

 لیکن یہ وقت عہدوں کی جنگ میں پڑنے کا نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنے کا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا یہ وقت عہدوں کی کسی گھٹیا جنگ میں پڑنے کا نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...