پٹرول 2روپے 71 پیسے سستا ڈیزل 31پیسے فی لٹر مہنگا
اسلام آباد (نامہ نگار، دنیا نیوز)حکومت نے آج جمعرات کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 71 پیسے فی لٹر کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ۔ پٹرول کی نئی قیمت 379 روپے 31 پیسے فی لٹر اورہائی سپیڈ ڈیزل کی 390 روپے 11 پیسے فی لٹر ہو گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments