وزیراعظم شہباز شریف کا آج دورہ پشاور متوقع ،اجلاس کی صدارت،کونسل ارکان سے ملاقات کرینگے ،ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف کا آج دورہ  پشاور متوقع ،اجلاس کی صدارت،کونسل  ارکان سے ملاقات کرینگے ،ذرائع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا آج دورہ پشاور متوقع ہے ، خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہوگا۔

 ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے ضم اضلاع اور 4 جنوبی اضلاع کے لئے قائم کونسل کے اراکین سے بھی ملاقات متوقع ہے ، وزیر اعظم ممکنہ طور پر دورے کے دوران 12 اضلاع کے لئے اپنے ویژن کا اعلان بھی کریں گے ،سرکاری ذرائع کے مطابق دورہ پشاور میں وزیر اعظم امن وامان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...