اے این پی رہنما اصغر اچکزئی کی عبوری ضمانت منسوخ ، کمرہ عدالت سے گرفتار

اے این پی رہنما اصغر اچکزئی کی عبوری ضمانت منسوخ ، کمرہ عدالت سے گرفتار

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی عبوری ضمانت منسوخ کرتے ہوئے انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا ، پولیس کے مطابق اصغر اچکزئی کو قتل اور اغوا کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔ مقدمات ایک سال قبل چمن میں قبائلی تنازع کے دوران قتل ہونے والے مقامی شخص تیمور شاہ کے واقعے سے متعلق ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...