اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی اداروں سے ملازمین کا ڈیٹا طلب کرلیا
خواتین، اقلیتوں،معذور افراد کے کوٹے پر بھرتیوں ، منظور شدہ اسامیوں کی تفصیل طلبیکم جولائی 2026 تک منظور شدہ، پُر اور خالی اسامیوں کے اعدادوشمار فراہم کرنیکی ہدایت
اسلام آباد (ایس ایم زمان) اسٹیبلشمنٹ ڈویژ ن نے وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں، محکموں، خودمختار اور نیم خودمختار اداروں اور کارپوریشنز سے ملازمین کا سالانہ ڈیٹا طلب کرلیا ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایات کے مطابق تمام سروس کیڈرز اور کیٹیگریز کے ملازمین کا یکم جولائی 2026تک کا مکمل ریکارڈ فراہم کیا جائے ۔ طلب کردہ ڈیٹا میں میرٹ پر بھرتی ہونے والی خواتین کی تفصیلات بھی شامل ہیں جن میں سکیل اور بی پی ایس کے ساتھ ملازمین کی موجودہ تعداد بتانا ہوگی۔ر افراد کے 2 فیصد کوٹے کے تحت منظور شدہ اسامیوں اور یکم جولائی 2026 تک ملازمین کی تعداد کے اعدادوشمار بھی طلب کیے گئے ہیں۔احکامات کے مطابق تمام متعلقہ ادارے منظور شدہ اسامیوں، ان پر کام کرنے والے ملازمین اور خالی اسامیوں کی تفصیلا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments