نقوی بارے شی میل کا لفظ استعمال نہیں کیا

نقوی بارے شی میل کا لفظ استعمال نہیں کیا

اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی بارے میں نے شی میل کا لفظ استعمال نہیں کیا۔

میں نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے بارے میں کہا جب وہ چلتا ہے تو شی میل کی طرح چلتا ہے ۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے لیڈر کے بارے کوئی اگر الفاظ بولے گا تو اس کو جواب تو ملے گا، اللہ تعالیٰ ، رسول صلی علیہ وآلہ وسلم کے بعد ریاست بارے ہماری ایک ہی پالیسی ہے ، سیاسی بات سیاسی انداز میں ہونی چاہیے ، ذاتی حملے نہیں ہونے چاہیے ، 28 ویں آئینی ترمیم نومبر کے تیسرے ہفتے میں آنے کا امکان ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...