مرکنٹائل ایکسچینج میں 37ارب روپے کے سودے
کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 37.310 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی طور پر 136,782 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ زیادہ کاروبار سونے (23.541 ارب روپے )میں ہواجس کے بعد نیسڈیک 100 (2.612 ارب )، چاندی (2.434 ارب )، کرنسی معاہدوں (2.139 ارب ) میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔
مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 37.310 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی طور پر 136,782 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ زیادہ کاروبار سونے (23.541 ارب روپے )میں ہواجس کے بعد نیسڈیک 100 (2.612 ارب )، چاندی (2.434 ارب )، کرنسی معاہدوں (2.139 ارب ) میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments