برآمدی صنعتوں کیلئے 5سالہ پالیسی فریم ورک متعارف کرایا جائے ،خادم حسین
لاہور(آئی این پی)لاہور چیمبرکے نائب صدر چودھری خادم حسین نے کہا کہ پاکستان کی معاشی خودمختاری اور۔۔
مستحکم زرمبادلہ کے ذخائر کے لیے مجموعی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ناگزیر ہے تاہم اس مقصد کے حصول کے لیے کاروباری طبقے کو سازگار اور قابل پیشگوئی معاشی ماحول فراہم کرنا ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے تجویز دی کہ برآمدی صنعتوں کے لیے پانچ سالہ پالیسی فریم ورک متعارف کرایا جائے جس میں ٹیکس، توانائی نرخوں اور مالی سہولتوں کے حوالے سے واضح ضمانتیں ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments