پشاور، خطرناک سکو لز عمارتوں سے طلبہ کی فوری منتقلی کا حکم

پشاور، خطرناک سکو لز عمارتوں  سے طلبہ کی فوری منتقلی کا حکم

پشاور(اے پی پی)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبہ کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران (مرد و خواتین) کو ہدایت کی کہ محکمہ مواصلا ت و تعمیرات کے ماہرین کی جانب سے خطرناک قرار دی گئی۔

 سکولوں کی عمارتوں یا ان کے مخصوص حصوں کو فوری طورپرخالی کروایا جائے، ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق متاثرہ طلبہ کواسی سکول کے محفوظ کلاس رومز یا قریبی سرکاری سکولوں میں منتقل کیا جائے۔ جبکہ سرکاری سکول دستیاب نہ ہونے کی صورت میں کرائے کی عمارت کا انتظام کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...