نجی میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس داخلے 6 نومبر تک
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)پنجاب بھر کے نجی میڈیکل کالجوں میں تعلیمی سیشن27۔ 2026کے لیے ایم بی بی ایس پروگراموں میں داخلے 6 نومبر تک جاری ہیں۔
پی ایم اینڈ ڈی سی کے مطابق امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ سے قبل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments