اسلام آباد ہائیکورٹ :جسٹس خادم سومرو کی عدم دستیابی پر کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ :جسٹس خادم  سومرو کی عدم دستیابی پر کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت میں زیرسماعت کیسزکی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔

گزشتہ روز جسٹس خادم حسین سومرو کی عدالت میں این اے آر سی کے 100 ملازمین کے کیسز کے علاوہ دیگر اہم کیسزسماعت کیلئے مقرر تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...