فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن توسیع

 فلک جاوید کے جوڈیشل  ریمانڈ میں 14دن توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے جناح ہائوس حملہ کیس میں فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی۔

تفتیشی افسر نے موقف اپنایا کہ ملزمہ فلک جاوید جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث ہے ،ملزمہ کیخلاف مقدمہ کا سپلیمنٹری چالان تیاری کے مرحلہ میں ہے ،ملزمہ کیخلاف سپلیمنڑی چالان پیش کرنے کی مہلت دی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...