آبادی میں اضافہ ترقی کیلئے خطرہ

 آبادی میں اضافہ ترقی کیلئے خطرہ

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پائید ار ترقی کے لئے خطرہ ہے۔۔۔

نیشنل پاپولیشن کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی قومی ایمرجنسی کی شکل اختیار کر چکی ہے ،ہم نے اپنا پا ئوں بریک سے ہٹا کر ایکسیلیٹر پر رکھ دیا ہے ، اس رجحان کو الٹنا ہوگا، آبادی کی افزائش کو دستیاب وسائل کے ساتھ متوازن کیے بغیر پائیدار ترقی اور معاشی خوشحالی کا حصول مشکل ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...