بانی سے آج وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن،6ناموں کی فہرست جیل حکام کو روانہ

بانی سے آج وکلا اور فیملی  کی ملاقات کا دن،6ناموں  کی فہرست جیل حکام کو روانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کل وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے ۔ پارٹی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے۔۔

 6ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی جس میں بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ اور نیاز اللہ نیازی، خالد یوسف  چودھری، علی زمان اور عمران خان اورکزئی کا نام بھی شامل ہے ۔ اس موقع پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی، عظمیٰ خان اور بشریٰ بی بی کی فیملی کی آمد بھی متوقع ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...