پولیس افسروں کی کمی پوری کرنے کیلئے بلوچستان حکومت کاوفاق سے رابطہ

پولیس افسروں کی کمی پوری کرنے کیلئے بلوچستان حکومت کاوفاق سے رابطہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس افسروں کی کمی پوری کرنے کیلئے بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت سے رابطہ کرلیا۔

 بلوچستان حکومت نے پولیس سروس، گریڈ 20 کے عصمت اللہ جونیجو کی خدمات مانگ لیں،ایس اینڈ جی ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ بلوچستان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ ارسال کر دیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بلوچستان حکومت کا مراسلہ موصول ہو گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن عصمت اللہ جونیجو کی ریکوزیشن پر مجاز اتھارٹی سے منظوری لے گی ،منظوری کے بعدعصمت اللہ کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری ہو گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...