پٹرول ایک روپے سستا اورڈیزل 2روپے لٹرمہنگا

پٹرول ایک روپے سستا اورڈیزل 2روپے لٹرمہنگا

اسلام آباد(ناضمہ نگار)حکومت نے پٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا کر دیا۔

جمعہ کو اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق پٹرول ایک روپے فی لٹر سستا کر دیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 322روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے فی لٹر مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 357روپے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...