ہائیکورٹ :نیب مقدمات کی پیلیں آئینی عدالت منتقلی کے خلاف درخواست پر دلائل کی ہدایت

 ہائیکورٹ :نیب مقدمات کی پیلیں آئینی عدالت منتقلی  کے خلاف درخواست پر دلائل کی ہدایت

اسلام آباد (اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عمیر مجید ملک نے نیب مقدمات کی دوسری اپیلیں وفاقی آئینی عدالت میں منتقل کرنے کے اقدام کے خلاف دائر آئینی درخواست قابل سماعت نہ ہونے پر دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔

 قومی اسمبلی، سینیٹ اور نیب کی جانب سے جوابات عدالت میں جمع کرا دیئے گئے جبکہ نیب نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض اٹھا دیا،جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے نیب آرڈیننس کی دفعہ 32 اے کو چیلنج کر رکھا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...