بلاول نے اس نظام سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھا یا ،خواجہ آصف

بلاول نے اس نظام سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھا یا ،خواجہ آصف

اسی نظام کا ناقد بننے کیلئے خاصی ڈھٹائی درکار ہوتی ہے ، وزیر دفاع کا ایکس پر بیان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے انہیں موجودہ نظام میں سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والا سٹیک ہولڈر قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود اسی نظام کا ناقد بننے کیلئے خاصی ڈھٹائی درکار ہوتی ہے ،ایکس پر اپنے بیان میں وزیر دفاع نے بلاول پر تنقید کرتے ہوئے انہیں نظام سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں سے ایک قرار دیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...