اپیل آئینی عدالت منتقلی:کابینہ ڈویژن کی نام حذف کرنے کی استدعا پر نیب سے جواب طلب

اپیل آئینی عدالت منتقلی:کابینہ ڈویژن کی نام حذف کرنے کی استدعا پر نیب سے جواب طلب

اسلام آباد (رضوان قاضی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت نیب مقدمات کی دوسری اپیل وفاقی آئینی عدالت میں منتقل کرنے کے اقدام کے خلاف کیس میں۔۔۔

 کابینہ ڈویژن نے درخواست میں سے اپنا نام بطور فریق حذف کرنے کی استدعا کر دی جبکہ نیب نے درخواست قابل سماعت ہونے کا اعتراض اٹھا دیا، عدالت نے نیب سے اعتراضات پر تحریری جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عمیر مجید ملک نے درخواست پر سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...