پی آئی اے کے معاون فٹبال کوچ نوشاد بلوچ کی والدہ انتقال کرگئیں
پی آئی اے کی فٹ بال ٹیم کے معاون کوچ نوشاد بلوچ کی والدہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئی ہیں
کراچی (سپورٹس رپورٹر)۔ انہیں میوہ شاہ قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔ ڈی ایف اے ساؤتھ کے صدر گلاب بلوچ اور دیگر نے نوشاد بلوچ کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت اورمرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے ۔