کرکٹر عمر صدیق اور عدنان دانش کے اعزاز میں تقریب آج ہو گی

کرکٹر عمر صدیق اور عدنان دانش  کے اعزاز میں تقریب آج ہو گی

لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن عبوری کمیٹی کے صدر سید ایزد حسین سینئر انٹر ڈسٹرکٹ لاہور

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ریجن میں میچ کے دوران ایک اننگز میں 10وکٹیں لینے والے عدنان دانش اور ایک ڈبل سنچر ی سمیت3سنچریاں کرنیوالے عمر صدیق کے اعزاز میں عشائیے کی تقریب کا اہتمام آج شام 8بجے سٹیگ کرکٹ گراؤنڈ میں کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں