سندھ جونیئر اسپورٹس ایسو سی ایشن کے تحت دو روزہ کورس کا آغاز

سندھ جونیئر اسپورٹس ایسو سی ایشن  کے تحت دو روزہ کورس کا آغاز

سندھ جونیئر اسپورٹس ایسو سی ایشن کی جانب سے دو روزہ بیسک فزیکل ایجوکیشن اسپورٹس کورس کسٹمز پریونٹیو سروسز کلب اینڈ اسپورٹس کمپلیکس میں آج اختتام پذیر ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جس میں مہمان خصوصی کراچی سٹی کرکٹ ایسو سی ایشن کے سابق سیکریٹری پروفیسر اعجاز احمد فاروقی شرکاء میں اسناد تقسیم کریں گے۔ اس کورس کے افتتاحی دن 77سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شمیم اختر ، جاوید اقبال بیگ، عاصم علی، کامل حسن ، محمد آصف ظہیر، واصف نثار ، نصرت حسین، اعجاز، حمیراصدیقی، نسیم فاطمہ اور دیگرنے شرکاء کورس کو لیکچرز دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں