امن کپ:سیفی اسپورٹس، ینگ بلوچ کی ٹیمیں جیت گئیں

امن کپ:سیفی اسپورٹس،  ینگ بلوچ کی ٹیمیں جیت گئیں

بابل اسپورٹس کے زیر اہتمام عید گاہ گراؤنڈچیل چوک پر جاری جشن لیاری امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کالونی اسٹار نے سیفی اسپورٹس لیاری کو1-2

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جبکہ ینگ بلوچ نے لسبیلہ اسپورٹس کو2-3سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں اپنی نشست محفوظ بنالی۔ دوران میچ حسیب حسن کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں