تیل کی قیمتیں معمولی کم سٹاک مارکیٹس میں بہتری

تیل کی قیمتیں معمولی کم  سٹاک مارکیٹس میں بہتری

لندن(اے ایف پی)مشرق وسطیٰ میں جنگ کے حل کی امیدوں کے ساتھ تیل کی قیمتیں معمولی کمی اور سٹاک مارکیٹس میں اضافہ دیکھا گیا۔

برینٹ نارتھ سیکروڈ ایک فیصد کم ہو کر 94اعشاریہ59ڈالر فی بیرل جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ88اعشاریہ 50ڈالر فی بیرل کا ہو گیا ، لندن، پیرس اور فرینکفرٹ میں سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں