ٹیسٹ میچ میں بگلا اورڈرون کیمرہ
نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوران ایک بگلا میچ کی کوریج کرنیوالے ڈرون کیمرے کے پیچھے پڑگیا ۔تفصیلا ت کے مطابق میچ کے فیصلہ کن دن گراؤنڈ میں آنیوالا بگلا ڈرون کیمرے کے
ویلنگٹن(دنیانیوز) ارد گرد منڈلاتا رہا اور کافی دیر تک یہ سین ٹی وی پر لاکھوں ناظرین نے دیکھا،کیمرہ مین نے ریموٹ کنٹرول سے کیمرے کو زمین پر اتار کر بگلے سے جان چھڑائی ۔