پاکستان رگبی یونین کا لیول ٹو ریفریز کوچنگ کورس اختتام پذیر

پاکستان رگبی یونین کا لیول ٹو ریفریز کوچنگ کورس اختتام پذیر

پاکستان رگبی یونین کی جانب سے لیول ٹو ریفریز کوچنگ کورس ایف سی کالج میں اختتام پذیر ہوگیا۔ کورس کیلئے سری لنکا سے انٹرنیشنل رگبی بورڈ کے سینئر ایجوکیٹر دل رائے

لاہور ( اسپورٹس رپورٹر) فرنینڈو خصوصی طورپر لاہور آئے تھے۔ ایک روزہ کورس کے بعد دو روزہ لیول ٹو کورس ایف سی کالج یونیورسٹی میں مکمل کرایا گیا۔پاکستان رگبی یونین نے پاکستان میں ریفریز کے معیار کو بہتربنانے کیلئے یہ قدم اٹھایا تھا۔ پہلے کورس میں ملک بھر سے 16 شرکاء نے حصہ لیاجبکہ لیول ٹو کوچنگ کورس میں 13ریفریز نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں