فاف ڈوپلیسز کے بال ٹیمپرنگ کیس کی سماعت آج ہو گی

فاف ڈوپلیسز کے بال ٹیمپرنگ  کیس کی سماعت آج ہو گی

جنوبی افریقی بیٹسمین فاف ڈوپلیسز کی بال ٹیمپرنگ کے حوالے سے کیس کی سماعت آج ہو گی....

دبئی(اسپورٹس ڈیسک) مائیکل بیلوف کو سماعت کیلئے جوڈیشنل کمشنر مقرر کیا گیا ہے ۔یا درہے کہ میچ ریفری اینڈی پے کرافٹ نے ڈوپلیسز کومیچ فیس کا سو فیصد جرمانہ کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں