مارشل آرٹس کے پاکستانی ماہر راشد نسیم نے بھارتی ریکارڈ توڑ دیا
مارشل آرٹس کے پاکستانی ماہر راشد نسیم نے پانچ کلو وزن باندھ کر تین منٹ میں اپنے ہدف پر 152مرتبہ گھٹنے کے وار کرتے ہوئے بھارت کے پربھارکر ریڈی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
کراچی (سپورٹس رپورٹر)ان کے ریکارڈز کی تعداد 56 ہو گئی جس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ نے بھی کردی تاہم وہ سنچری مکمل کرنے کے خواہاں ہیں۔