آرچری چیمپئن شپ کا کل انعقاد
قائد اعظم انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کا کل پویلین اینڈ کلب میں انعقاد کیا جائے گا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جس میں 200 سے زائد مرد و خواتین امیچرز اور پروفیشنل تیر انداز مختلف درجہ بندیوں میں شرکت کریں گے ۔ایونٹ کی فاتح ٹیم کو50 ہزارروپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔