مارٹن گپٹل کراچی کنگز میں بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کے منتظر

مارٹن گپٹل کراچی کنگز میں بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کے منتظر

پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کے باقی میچوں کیلئے کراچی کنگز سے پہلی مرتبہ منسلک ہونے والے کیوی اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل کا کہنا ہے کہ عماد وسیم اچھے کھلاڑی ہی نہیں عمدہ کپتان بھی ہیں

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) جن کو دنیا بھر میں کرکٹ کھیلنے کا تجربہ حاصل ہے تاہم وہ خاص طور پر مختصر فارمیٹ کے بہترین اور ورلڈ کلاس بیٹسمین بابر اعظم کے ساتھ کھیلنے کے منتظر ہیں۔پی ایس ایل میں کراچی کنگز کیلئے اپنے سفر کے آغاز پر خوش مارٹن گپٹل کا کہنا تھا کہ وہ دفاعی چیمپئن ٹیم کیلئے شرجیل خان کے ساتھ مل کر بہترین آغاز فراہم کرنے کی کوشش کریں گے اور پورا یقین ہے کہ کراچی کنگز اپنے اعزاز کا دفاع کر لے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں