سلیمان حماد ٹوکیو اولمپکس میں سعودی جوڈو ٹیم کی نمائندگی کرینگے

سلیمان حماد ٹوکیو اولمپکس میں  سعودی جوڈو ٹیم کی نمائندگی کرینگے

سلیمان حماد ٹوکیو اولمپکس میں سعودی جوڈو ٹیم کی نمائندگی کریں گے

جدہ (سپورٹس ڈیسک) یہ دوسرا موقع ہو گا جب سلیمان حماد اولمپکس میں سعودی عرب کی نمائندگی کریں گے ۔ انہوں نے 2016 کے ریو گیمز میں وائلڈ کارڈ کے طور پر 66 کلوگرام کیٹیگری میں حصہ لیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں