آسٹریلین کنٹری ہاکی ملتوی

آسٹریلین کنٹری ہاکی ملتوی

کورونا وائرس کے باعث سات اگست سے شروع ہونے والی آسٹریلین کنٹری ہاکی چیمپئن شپ کو دو ماہ کیلئے ملتوی کردیا گیا

میلبورن (اسپورٹس ڈیسک) ہاکی آسٹریلیا کے مطابق ملک میں کوویڈ کے پھیلاؤ اور متعدد ریاستوں کے بارڈر بند ہونے سے سفری مسائل کے باعث ٹیموں کی تعداد میں بھی کمی ہوئی تاہم ٹورنامنٹ 16اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں