انگلش کرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر چل بسے

انگلش کرکٹر ٹیڈ ڈیکسٹر چل بسے

سابق انگلش کپتان ٹیڈ ڈیکسٹر ضعیف العمری کی بیماریوں میں مبتلا رہنے کے بعد 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

آکلینڈ (اسپورٹس ڈیسک) انہوں نے 1958ء میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ کیریئر شروع کرنے کے بعد 62 ٹیسٹ میں 4502رنز بنائے اور 66وکٹیں حاصل کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...