ایشین اسنوکر:پاکستانی کیوئسٹس کی پری کوارٹر فائنل میں رسائی

ایشین اسنوکر:پاکستانی کیوئسٹس کی پری کوارٹر فائنل میں رسائی

36 ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس بابر مسیح اور حارث طاہر حریفوں کو مات دے کر پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئے

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک)بابر مسیح نے میزبان ملک کے حریف کو تین کے مقابلے میں چار فریمز سے ہرایا جبکہ حارث طاہر نے دوسرے روز کے تیسرے سیشن میں سنچری بریک سمیت ہانگ کانگ کے چیونگ کا وائی کیخلاف چار،ایک سے کامیابی یقینی بنائی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں