گیل کا پاکستا ن کیساتھ اظہار یکجہتی

 گیل کا پاکستا ن کیساتھ اظہار یکجہتی

ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل کے پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حوصلہ افزا ٹوئٹ نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) جس میں انہوں نے کہا کہ ’’کل پاکستان جا رہا ہوں،کون میرے ساتھ آئے گا؟‘‘۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں