بیرون ملک ٹریننگ کی منتظر ہوں:ماحور شہزاد

بیرون ملک ٹریننگ کی  منتظر ہوں:ماحور شہزاد

پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر اولمپیئن ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز اور ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے بیرون ملک ٹریننگ کی منتظر ہوں تاکہ میں اپنے بیڈ منٹن لیول کو بہتر بنا کر ان گیمز کیلئے بھرپور تیاری کر سکوں

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر اولمپیئن ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز اور ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے بیرون ملک ٹریننگ کی منتظر ہوں تاکہ میں اپنے بیڈ منٹن لیول کو بہتر بنا کر ان گیمز کیلئے بھرپور تیاری کر سکوں۔انہوں نے کہا کہ رینکنگ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ جیسے ایونٹس کا انعقاد باقاعدگی سے ہونا چاہئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں