شردل ٹھاکر مرکزی اسکواڈ میں شامل

شردل ٹھاکر مرکزی اسکواڈ میں شامل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی آل راؤنڈر شردل ٹھاکر کو مرکزی اسکواڈ میں شامل کر کے اکشر پٹیل کو اسٹینڈ بائی پلیئرز میں منتقل کر دیا گیا جہاں شریاس ایر اور دیپک چاہر بھی موجود ہیں

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی آل راؤنڈر شردل ٹھاکر کو مرکزی اسکواڈ میں شامل کر کے اکشر پٹیل کو اسٹینڈ بائی پلیئرز میں منتقل کر دیا گیا جہاں شریاس ایر اور دیپک چاہر بھی موجود ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں