اونس جیبیور ٹاپ ٹین میں شامل

اونس جیبیور ٹاپ ٹین میں شامل

تیونس کی اونس جیبیور چھ درجے ترقی کی بدولت ٹاپ ٹین رینکنگ میں شامل ہونے والی پہلی عرب کھلاڑی بن گئی ہیں

لندن (اسپورٹس ڈیسک) ایشلے بارٹی بدستور نمبرون ہیں۔ پاؤلا بدوسا نے 13ویں نمبر پر ترقی پائی اورناؤمی اوساکا دو درجے بہتری سے ٹاپ ٹین میں واپس آ گئیں مگر ایگا سوائیٹک کو گیارہویں نمبر پر کھسکنا پڑا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں