ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آج دو میچز

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آج دو میچز

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں آج مزید 2 میچ کھیلے جائیں گے

مسقط(سپورٹس ڈیسک) پہلے میچ میں بنگلا دیش اور پاپوانیوگنی جبکہ دوسرے میچ میں عمان اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔دونوں میچز الامارت کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں