آل پاکستان پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن باؤلنگ ٹورنامنٹ کا اغاز

آل پاکستان پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن باؤلنگ ٹورنامنٹ کا اغاز

آل پاکستان پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن باؤلنگ ٹورنامنٹ کا ایرینا کلب میں اغاز ہوگیا جہاں ایونٹ کے افتتاحی روز اسکول کیٹگری کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جس کے دوران پانچ سو سے زائد طلباء ایکشن میں دکھائی دیئے ۔اطہر ایسوسی ایٹس کے ڈائریکٹر سیلز محمد ایاز نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے ٹین پن باؤلنگ کو پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا کھیل قرار دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں