ایس ایس بی سندھ کپ ریسلنگ مقابلہ شیر خان نے جیت لیا

ایس ایس بی سندھ کپ ریسلنگ مقابلہ شیر خان نے جیت لیا

سندھ اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام سندھ کپ ریسلنگ مقابلہ قومی ریسلر شیر خان نے چار حریفوں کو بہ یک وقت مات دے کر جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)مہمان خصوصی کھیلوں کی سرپرست اسماء علی شاہ نے شاندار ایونٹ کے انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو صحتمند سرگرمیوں کے حصول کیلئے بہتر مواقع کی فراہمی ضروری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں