احسان اللہ کیلئے ایک اور اعزاز

لندن(اسپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل سیزن آٹھ سے ابھرنے والے ملتان سلطانز کے پیسر احسان اللہ کو ایک اور اعزاز مل گیا جو دی ہنڈریڈ میں اوول انونسیبل کی نمائندگی کریں گے ۔
پی ایس ایل سیزن آٹھ سے ابھرنے والے ملتان سلطانز کے پیسر احسان اللہ کو ایک اور اعزاز مل گیا جو دی ہنڈریڈ میں اوول انونسیبل کی نمائندگی کریں گے ۔