ترک خاتون ویٹ لفٹر نے تین تمغے جیت لیے

ترک خاتون ویٹ لفٹر  نے تین تمغے جیت لیے

دوریس(سپورٹس ڈیسک)ترک قومی ویٹ لفٹر ملک شاہین نے البانیہ میں منعقدہ ای ڈبلیو ایف چیمپئن شپ میں دو چاندی سمیت ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

 خاتون ویٹ لفٹر ملک شاہین نے 45کلوگرام کی کیٹیگری میں چاندی کے دو اور کانسی کا ایک تمغہ جیتا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں