ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا

ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کوگزشتہ دنوں برطرف ہونے والے ندیم خان کی جگہ ڈومیسٹک کرکٹ کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔

واضح رہے کہ ہارون رشید پہلے ہی پی سی بی انتظامی کمیٹی کے رکن کے علاوہ چیف سلیکٹر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے رہے ہیں اور انہوں نے اب ایک اور اہم ذمہ داری سنبھال لی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں