جو روٹ نئے اعزاز پر فائز

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ کے جو روٹ پروفیشنل کیریئر کے 130ویں میچ کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 11ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ۔
اس سے قبل یہ اعزاز سابق ویسٹ انڈین اوپنر برائن لارا کے پاس تھا۔ جوروٹ نے یہ اعزاز آئر لینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میں حاصل کیا ۔