برونی جیمز عارضہ قلب کا شکار
نیویارک(اسپورٹس ڈیسک)این بی اے کے سپر اسٹار لی برون جیمز کے اٹھارہ سالہ صاحبزادے برونی جیمز باسکٹ بال ورک آؤٹ کے دوران عارضہ قلب کے حملے کا شکار ہو گئے جنہیں فوری اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم ہونے پر انہیں آئی سی یو سے باہر منتقل کردیا گیا۔
این بی اے کے سپر اسٹار لی برون جیمز کے اٹھارہ سالہ صاحبزادے برونی جیمز باسکٹ بال ورک آؤٹ کے دوران عارضہ قلب کے حملے کا شکار ہو گئے جنہیں فوری اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم ہونے پر انہیں آئی سی یو سے باہر منتقل کردیا گیا۔