نسیم شاہ کے نہ ہونے سے ٹیم پر فرق پڑرہا ،عماد وسیم
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بولنگ تھوڑی کمزور ہے ، نسیم شاہ کے نہ ہونے سے ٹیم پر فرق پڑ رہا ہے ۔ ہم جب نوجوان تھے ہمارا مقصد پیسہ نہیں تھا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بولنگ تھوڑی کمزور ہے ، نسیم شاہ کے نہ ہونے سے ٹیم پر فرق پڑ رہا ہے ۔ ہم جب نوجوان تھے ہمارا مقصد پیسہ نہیں تھا۔