دھونی کا رن آؤٹ، آج تک بھارتی نفرت بھری ای میلز کرتے ہیں،گپٹل

 دھونی کا رن آؤٹ، آج تک بھارتی  نفرت بھری ای میلز کرتے ہیں،گپٹل

آکلینڈ(اسپورٹس ڈیسک)کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے انکشاف کیا کہ سال 2019 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو رن آؤٹ کرنے بعد سے آج تک بھارتی فینز کی جانب سے نفرت بھری ای میلز موصول ہورہی ہیں ۔

کیوی اوپنر مارٹن گپٹل نے انکشاف کیا کہ سال 2019 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو رن آؤٹ کرنے بعد سے آج تک بھارتی فینز کی جانب سے نفرت بھری ای میلز موصول ہورہی ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں