پاکستان کیخلاف آسٹریلوی اسکواڈ کا انتخاب رواں ہفتے ہوگا

پاکستان کیخلاف آسٹریلوی  اسکواڈ کا انتخاب رواں ہفتے ہوگا

سڈنی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے آسٹریلوی سلیکٹرز کا ٹیم کے انتخاب کیلئے اجلاس رواں ہفتے ہوگا ۔۔

 پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیم کا انتخاب ابھی نہیں ہوا ، شیفلڈ شیلڈ کے اس راؤنڈ کے بعد ہو گا، وارنر تینوں فارمیٹ میں ہمارے عظیم کرکٹر ہیں ، اگر وہ آخری ٹیسٹ ہوم گراؤنڈ پر کھیلتے ہیں تو وہ اچھے الوادع کے حقدار ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں