ثانیہ مرزا نے ہسپتال سے نئی تصویر شیئر کردی

ثانیہ مرزا نے ہسپتال  سے نئی تصویر شیئر کردی

حیدر آباد(سپورٹس ڈیسک ) بھارتی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ہسپتال سے ڈاکٹر کے ساتھ اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔۔

 اور انسٹاگرام سٹوری کے کیپشن میں مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ اس وقت اپنی ایک ڈاکٹر دوست کے ساتھ ہیں جو ہمیشہ ہی سے اْن کے جِلدی مسائل حل کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ کیپشن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ثانیہ کو کوئی جِلدی مسئلہ درپیش ہے جس کے سدّ باب کے لیے وہ سکن سپیشلسٹ کے کلینک پر ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں